123

بچوں بڑوںسب کے شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم

لاہور: نامور شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 7 فروری 1978 کو لاہور میں وفات پاگئئے امرتسر ر لاہور سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد وہ لاہور کے تعلیمی اداروں سے بطور استاد وابستہ رہے۔ وہ بچوں کے بھی شاعرتھے ،۔ ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر ، لیل و نہار کے مدیر اور کئی دیگر اداروں میں اعلیٰ عہدوں سے منسلک رہے۔ پہلے اصغر پھر تبسم تخلص کیا۔ ان کی اردو اور فارسی شاعری کے کئی مجموعے شائع ہوئے۔ انہوں نے بچوں کی شاعری کے حوالے سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ 65 کی جنگ میں قوم کے جذبوں میں طاقت اور توانائی بنے ان کے جنگی ترانے۔ انہیں حکومت ایران نے نشان سپاس اور حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز عطا کیا۔ اپنے منفرد اسلوب ، نظموں ، غزلوں ، ملی نغموں اور بچوں کیلئے لکھے گئے کلام کی بدولت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی لیکن ان کا فن بڑوں اور بچوں میں مشہور و مقبول ہے ۔ان کی شاعری تعلیمی نصاب میں شامل ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *