Untitled-1 copy

پی ٹی سی ایل ملازم کو تنخواہ کی ادائیگی کیلئے جی ایم کو 48 گھنٹے کی مہلت

لاہور: جی ایم پی ٹی سی ایل نے عدالت کے حکم کے باوجود ملازم کو تنخواہ نہ دینے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ۔ عدالت میںدرخواوت گزار نے موقف پیش کیا تھا کہ عدالتی حکم کے باوجود جی ایم پی ٹی سی ایل محمد نذیر نے تنخواہ نہیں دی ۔عدالت میں جی ایم پی ٹی سی ایل پیش ہوئے عدالت نے ان سے استفسار کیا کہ کیوں نہ آپ کو جیل بھجوا دیں۔ عدالت نے جی ایم پی ٹی سی ایل کو تنخواہ کی ادائیگی کےلئے 48 گھنٹے کا وقت دیدیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *