download (1)

لاہور میں فری موبائل ٹریفک ورکشاپ

لاہور: سٹی ٹریفک پولیس نے شہرلاہور میں فری موبائل ورکشاپ شروع کرنے کافیصلہ کرلیا
ٹریفک پولیس نے دوران سفر گاڑی خراب ہونے کی صورت میں بروقت مکینک کی سہولت نہ ہونے پر شہریوں کو خوار ہونے اور ڈنگ ٹپاؤکاریگروں کی صورت میں لٹیروں سے بچانے کیلئے فری موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کیلئے ٹریفک پولیس نے ہیلپ لائن1915 متعارف کروائی ہے، ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کے بعد مکینک موبائل ورکشاپ سمیت موقع پر پہنچ بغیر کسی معاوضے کے گاڑی ٹھیک کرے گا جبکہ گاڑی میں زیادہ مسئلہ ہونے کی صورت میں لفٹر کے ذریعے ورکشاپ منتقل کردی جائے گی۔واضح رہے کہ یہ سہولت شہریوں کیلئے صبح 11بجے سے رات 8بجے تک میسر ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *