index

میں غریب ہوں

کراچی: ڈاکٹر عاصم نے میڈیا کے سامنے اپنی غربت کا رونا بھی رو دیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر ان سے پوچھا گیا کہ وہ کپٹر ے تبدیل کیوں نہیں کرتے  تو انہوں نے کہا میں غریب آدمی ہوں میرے پاس کپڑے نہیں ہیں جس پر انہیں کہا گیا آپ اور غریب ۔۔۔ مذاق کر رہے ہیں تو انہوں نے کہا ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *