accident

زائرین کی بس اور ٹرالر میں تصادم ،6 زائرین زخمی

حیدر آباد:جامشورو ٹول پلازہ کے قریب زائرین کی بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 6زائرین زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 6زائرین زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *