Rana-Sanaullah

پاناما لیکس شیطانی سازش قرار،چین اور جاپان کے سر بر اہان بھی شامل ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور:وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ان شیطانی لیکس کے پیچھے عالمی سازش ہوسکتی ہے۔پاناما پیپرز کے سربراہ نے ڈیٹا چوری ہونیکا الزام لگایا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں چین اور جاپان کے سر برہان کے نام بھی شامل ہیں۔پاناما لیکس میں لگے الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ کمیشن بن چکا ہے تحقیقات ہونے تک مکمل انتظار کر نا چاہئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *